سوالنحو1 جواب

مفعول به كى ۑهان بتا دين

HoorainHoorain2 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ایک پہچان یوں یاد رکھیں کہ فعل جب آئے گا اور وہ فعل کسی چیز پر واقع ہوگا تو جس چیز پر واقع ہو وہ مفعول بہ ہے مثلا ضرب فعل ہے اور یہ کسی نا کسی کو پر واقع ہوگا تو جس چیز پر واقع ہوگا وہ مفعول بہ ہوگی
مفعول به كى ۑهان بتا دين | صرف و نحو سوال جواب