سوالنحو1 جواب

مفعول بہ کی پہچان ؟

Raise bhai Khan khanRaise bhai Khan khan5 مارچ، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

تعریف کو مدت نظر رکھا جائے کہ جس اسم پر کوئی فعل واقع ہو اسے مفعول بہ کہتے ہیں تو پہچان میں آسانی ہوگی