متعلقہ سوالات
نحو
1
مفعول بہ کی اقسام کے نام اور تعریف
21 جنوری، 2026Maqbool Jutt
جواب دہندہ
Q
مفعول بہ وہ اسم ہے جس پر فاعل کا فعل واقع ہو، جیسے ضَرَبَ زَیْدٌ عَمْرًا
اقسام:
صریح: جو حرف جر کے بغیر ہو، اسم ظاہر (عَمْرًا)، ضمیر متصل (ضَرَبَنِیْ) یا ضمیر منفصل (اِیَّاکَ نَعْبُدُ)
غیر صریح: جو حرف جر کے واسطے سے ہو، جیسے مَرَرْتُ بِزَیْدٍ
مؤول: اَنْ یا اَنَّ کے ساتھ جملہ مصدر کی تاویل میں، جیسے اُرِیْدُ اَنْ اَذْھَبَ