سوالنحو1 جواب

مفعول منہ کونسے مفعول کو کہا جاتا ہے؟

Tahir JanTahir Jan7 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مفعول منہ کوئی مفعول نہیں ہوتا بلکہ مفعول بہ ہی ہوتا ہے جس سے پہلے من محذوف ہوتا ہے جیسے و اتخذ موسی قومه در اصل و اتخذ موسی من قومه ہونا چاہئے