Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
نحو
/
مفعول مطلق مفعول مطلق کیوں کہتے ہیں
سوال
نحو
1 جواب
مفعول مطلق مفعول مطلق کیوں کہتے ہیں
Asif Raza
13 فروری، 2025
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
Kaif Aliraza
اسلامک ڈیسک معاون
کراچی
آخری جائزہ: 16 فروری، 2025
·
پہلی اشاعت: 13 فروری، 2025
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
"مفعول مطلق"
اس مفعول کو کہا جاتا ہے جو اپنے فعل کے معنی کو مؤکد (تاکید) کرنے، نوعیت بیان کرنے، یا تعداد واضح کرنے کے لیے آتا ہے۔ اسے
"مطلق"
اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ اپنے عامل (فعل) کے ساتھ کسی قید کے بغیر آتا ہے
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
نحو — موضوعی صفحہ
غیر منصرف کلمات
نحو کی دنیا ایپ
نحو کے کورسز