سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
محترم یاء متکلم مبنی ہے اس کا اعراب ہمیشہ محلی ہوتا
جو تینوں حالتوں میں تقدیری اعراب والک بات ہے وہ یاء کی طرف مضاف اسم کی ہوتی ہے جیسے یہاں مع کا اعراب تقدیری ہے
رہی بات فتحہ کی تو یاء پر سکون اور فتحہ دونوں جائز ہوتے ہیں
لیکن جب اس سے پہلے کوئی ساکن آ جائے تو فتحہ واجب ہوتا ہے