سوالنحو1 جواب

مجھے اسمائے عدد کا ایک چارٹ بنا کر دے دیجئے جس سے میں اسمائے عدد آسانی سے سمجھ سکوں

شاھین فاطمہ عنایہشاھین فاطمہ عنایہ10 نومبر، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

ایک اور دو ہمیشہ مطابق قیاس ہوتے ہیں (مذکر کے لیے مذکر ۔مونث کے لیے مؤنث) تین سے دس تک مخالف قیاس ہوتے ہیں (مذکر کے لیے مؤنث اور مونث کے لیے مذکر) یہی صورت آگے چلتی رہے گی جیسے 11. اور 12 مطابق قیاس 13 سے 19 مخالف قیاس دہائیاں اپنی حالت پر ہوتی ہیں پھر تمییز کو دیکھیں تو 3 سے 10 تک کی تمییز جمع مجرور 11 سے 99 تک کی تمییز مفرد منصوب ان چیزوں کو مدت نظر رکھیں اسم عدد کا مسئلہ حل ہو جائے گا