سوالنحو1 جواب

مجھے نحو کچھ بتائیں کہ میں الکتاب سیبویہ پرھ سکو جواب جلدی دیا کریں

امام العصر محدثِ الکبیر الحافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ امام العصر محدثِ الکبیر الحافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ 13 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اللکتاب لسیبویہ سمجھنا تھوڑا مشکل ہے لیکن یوٹیوب پر اس کے لیکچر موجود ہیں ساتھ میں آپ الفیہ ابن مالک کی شرح ابن عقیل یا کوئی اور شرح پڑھیں تو وہ کتاب پڑھنا کچھ آسان ہو سکتا ہے
مجھے نحو کچھ بتائیں کہ میں الکتاب… | صرف و نحو سوال جواب