سوالنحو1 جواب

مکمل اسمائے ظروف بتادیں ؟ اور محذوف نسیا منسیا کا کیا مطلب ہے ؟

Hammad RazaHammad Raza14 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مکمل اسمائے ظروف تو بہت زیادہ ہیں جن کو بتانا یا تحریر میں لانا مشکل کام ہے محذوف نسیا منسیا کا مطلب ہے جو بلکل بھلا دیا گیا ہو نیت میں بھی باقی نا رہے