سوالنحو1 جواب

ملک یوم الدین کی نحوی ترکیب کیسے ہو گی ؟

Faisal Attari11 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ملک مضاف یوم مضاف الیہ مضاف الدین مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مالک کا مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہوگئے