Logo
من ىردالله به خيرا ىفقهه في الدىن مذکورہ عبارت میں من مبتدا ہے یا شرط اگر من مبتدا ہے تو اس کی خبر کون سی ہے مذکورہ جملے کی مکمل نحوی ترکیب کریں