سوالنحو1 جواب

منادی کا اعراب

Inamul HasanInamul Hasan6 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

منادی کا اعراب تین طرح آتا ہے اگر یہ مفرد معرفہ یا نکرہ معینہ ہوں تو لفظوں میں مبنی علی الضم ہوں گے اور محلا منصوب ہوں گے جب یہ مضاف یا مشابہ مضاف ہوں یا نکرہ غیر غیر معینہ ہوں تو منصوب ہوں گے