سوالنحو1 جواب

منادی مفعول کو منصوب ہونا چاہئیے پر اس پر ضمہ آتا ھے ایسا کیوں

Gundar JareerGundar Jareer28 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جہاں ضمہ آتا ہے وہاں منادی مبنی بر ضم ہوتا ہے محلا منصوب ہی ہوتا ہے