سوالنحو1 جواب

منادی مرکب مزجی یا عددی ہو تو آخری اسم گر جاتا ہے کیسے معلوم ہوگا کہ آگے عشرہ. عشرون ثلثون. اربعون .... ہے ؟

بنت افسر عطاریہ 17 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

وہ لفظ علم ہوگا یعنی کسی کا نام ہوگا تو آگے پیچھے والے کلام میں کہیں اس کا قرینہ موجود ہوگا