سوالنحو1 جواب

مارایتہ مذ یوم الجمعہ کی نحو ترکیب کس طرح ہو گئی

Abu24 BakerAbu24 Baker17 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ما نافیہ رأیت فعل تاء ضمیر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ مذ حرف جر یوم مضاف الجمعۃ مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل مفعول بہ اور ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ