متعلقہ سوالات
نحو
1
مَرَرْتُ بِھٰذَا الْاَبْیَضِ کی ترکیب
9 فروری، 2026حافظ احمد رضا 
جواب دہندہ
Q
مررتُ فعل، تاء ضمیر فاعل
ب حرف جار
ھٰذا اسم اشارہ موصوف (مبنی، محلاً مجرور)، الابیض صفت (لفظاً مجرور)؛ یا الابیض عطف بیان
موصوف صفت ملکر مجرور، جار مجرور ملکر ظرف لغو مررت کے متعلق
فعل فاعل اور ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ