سوالنحو1 جواب

معرب اور مبنی کی کل کتنی قسمیں ہیں

Umer HashmiUmer Hashmi21 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

معرب کی دو قسمیں ہیں غیر منصرف اور منصرف مبنی کی بھی دو قسمیں ہیں مبنی الاصل اور مشابہ مبنی الاصل