سوالنحو1 جواب

معرب اور مبنی کسے کہتے ہیں؟

شبیر احمد4 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

معرب وہ کلمہ جس پر رفع نصب جر یعنی تینوں حرکات زبر زیر پیش آ سکیں اور مبنی وہ کلمہ جس کا آخری حرف ہمیشہ ایک جیسا رہے اس میں تبدیلی نا ہو