سوالنحو1 جواب

معرب اور مبنی پہچانے کا طریقہ

Oppo A57Oppo A5710 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

معرب وہ کلمہ ہوتا ہے جس کے آخر بدلتا رہتا ہے جبکہ مبنی وہ کلمہ جس کا آخر نا بدلے اس کی پہچان کے لیے کوئی قاعدہ کلیہ نہیں البتہ یوں یاد رکھیں ضمائر۔ اسم اشارہ ۔موصولہ ۔بعض ظروف ا۔سماء استفہام اور شرط سوائے ای اور ایۃ کے ۔تمام حروف ۔ منادی مفرد معرفہ ، لاء نفی جنس کا اسم ، اسماء افعال ، فعل ماضی و امر یہ تمام چیزیں مبنی ہیں ایک اور طریقہ یہ ہے کہ جس لفظ کے بارے میں پتہ کرنا ہو کہ معرب ہے یا مبنی تو اس لفظ کی جانچ کریں اس کی مزید تراکیب دیکھیں کہ اس میں کوئی تبدیلی آ رہی ہے یا نہیں یا ہر ترکیب میں ایک جیسا ہے