سوالنحو1 جواب

معرب کو پہلے بیان کیو کیا

Shuaib Psha13 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

اصل بحث اعراب سے ہوتی ہے اور اعراب کا زیادہ تر تعلق اسماء سے ہوتا ہے اور اسماء ہی اکثر معرب ہیں تو اس لئے معرب کو مقدم کیا ہے