سوالنحو1 جواب

مرفوعات و منصوبات و مجرورات کیا کیا ہیں؟

Intekhab AlamIntekhab Alam10 اگست، 2024

جواب دہندہ

اریب احمد خان
اریب احمد خان

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

درج ذیل آٹھ قسم کے اسماء مرفوع هوتے هیں: ا فاعل ۲- نائب الفاعل -- مبتدا ۴ خبر ۵- افعال ناقصہ کا اسم - ما اور لا کا اسم کے حروف مشبہ با فعل کی خبر ۸- لائے نفی جنس کی خبر . باره قسم کے اسماء منصوب ھوتے ھیں: ا مفعول به ۲ مفعول مطلق ۳ مفعول له ۴ مفعول فيه ۵- مفعول معه حال سے تمییز ۸ مستثنی ۹- افعال ناقصہ کی خبر ۱۰- ما اور لا کی خبر حروف مشبہ بالفعل کا اسم ۱۲۔ لائے نفی جنس کا اسم ۔ اور دو قسم کے اسماء مجرور ہوتے ہیں ا مضاف الیہ - حرف جر کا مدخول ۔