سوالنحو1 جواب

مركب امتزاجي كتني قسم هے اور اس كا جزء اول اور جزء ثاني كا إعراب كيا كيا آتا حے

Junaid SarderJunaid Sarder31 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مرکب امتزاجی وہ مرکب جو دو کلموں کو ملا کر ایک بنایا گیا ہو بغیر اسناد و اضافت کے مرکب امتزاجی کی اقسام و اعراب پہلی قسم اگر ایسا مرکب علم ہو تو فصیح لغت یہ ہے کہ پہلا جزء مبنی علی الفتح ہوگا اور دوسرے جزء کا اعراب غیر منصرف کی طرح ہوگا جیسے دخلت فی حضرَموتَ اگر مرکب امتزاجی کا دوسرا جزء ویہ ہو تو مبنی علی الکسر ہوگا جیسے سیبویہ درستویہ وغیرہ اگر مرکب امتزاجی علم نا ہوتو اس کے دونوں جزء مبنی علی الفتح ہوں گے جیسے بیتَ بیتَ