سوالنحو1 جواب

مرکب بنائی کے تعریف بتائیں

Mohammed SaadMohammed Saad3 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ایسا مرکب جس میں دو کلمات کو ایک ساتھ جوڑا گیا ہو اور یہ کلمات کسی حرف کے معنی کو متضمن ہوں جیسے احد عشر اصل میں یہ احد و عشر تھے واؤ کو حذف کر کے دونوں کو ایک دیا تو یہ مرکب بنائی ہوا کیوں کہ یہ حرف کے معنی کو متضمن ہے