سوالنحو1 جواب

مرکب غیر مفید کی کتنی اقسام ہیں؟

Muskan NazMuskan Naz6 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مرکب غیر مفید کی مشہور اقسام یہ ہیں مرکب اضافی مرکب توصیفی مرکب عددی مرکب مزجی