سوالنحو1 جواب

مرکب غیر مفید کی کتنی قسمیں ہیں اور کون کون سے ہیں مع تعریف و مثال واضح طور پر سمجھا دیں ۔۔۔

Princess_ShibraPrincess_Shibra1 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مرکب غیر مفید کی مشہور اور عام دو قسمیں ہیں ایک مرکب توصیفی دوسرا مرکب اضافی مرکب توصیفی وہ مرکب ہوتا ہے جس کا دوسرا جزء پہلے کی کوئی صفت بیان کرے جیسے رجل عالم علم والا مرد اور مرکب اضافی وہ مرکب ہوتا ہے جس کا پہلا جزء دوسرے جزء کی طرف منسوب ہوتا ہے اس کی پہچان یہ ہے کہ اردو ترجمہ میں اس کے کا کی کے ہمارا تمہارا آپ کا اس کا وغیرہ کے الفاظ آتے ہیں