سوالنحو1 جواب

مرکب توصیفی کو پہچاننے کا طریقہ کہ دیکھتے ہی سمجھ آجاۓ کہ یہ مرکب توصیفی ہے

FarqaleetFarqaleet15 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مرکب توصیفی میں کسی چیز کی خوبی،خامی یا اس کی ذات کے اندر موجود کوئی وصف بیان کیا جاتا ہے اب عبارت میں یہ دو طرح بیان کیئے جاتے ہیں جملہ اسمیہ میں اور مرکب توصیفی میں اگر دونوں اسموں میں مطابقت نا ہو تو یہ جملہ اسمیہ ہو سکتا ہے اور اگر مطابقت دس چیزوں میں سے چار چیزوں میں ہو تو یہ مرکب توصیفی ہوگا چند مثالیں دے دیتا ہوں جس سے سمجھنا آسان ہوگا رجل عالم الرجل عالم (جملہ اسمیہ ) زید عالم ( جملہ اسمیہ) الرجل العالم حماران اسودان (دو سیاہ گدھے) عصوان احمران ( دو سرخ لاٹھیاں ) اس طرح کی دیگر مثالوں پر مشق کریں