سوالنحو1 جواب

"مررن" کون سا صیغہ ہے

Qari MudassarQari Mudassar8 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ جمع مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر مَرَرْنَ