سوالنحو1 جواب

مررت برجل عالمية بنته ترکیب کیسے کریں

Sultana SindhiSultana Sindhi3 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مررت فعل تاء ضمیر فاعل ب جار رجل موصوف عالمۃ اسم فاعل بنته فاعل اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر رجل کی صفت رجل موصوف اپنی صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ