سوالنحو1 جواب

مصاف اورمصاف الیہ کیا ہوتا ہے

Zeeshan AliZeeshan Ali14 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مضاف وہ اسم جو کو کسی اسم کی ظرف نسبت دی جائے اور مضاف الیہ وہ اسم جس کی طرف کسی اسم کو نسبت دی گئی ہو جیسے غلام زید میں غلام کو زید کی طرف نسبت دی گئی اور زید مضاف الیہ ہے جس کی طرف نسبت دی گئی ہے