متعلقہ سوالات
نحو
1
مساجد غیر منصرف کیوں ہے
11 اکتوبر، 2026Sazu Ansari
جواب دہندہ
Q
مساجد صیغۂ منتہی الجموع ہے (مَفَاعِل کا وزن: الف جمع کے بعد دو حرف) اور یہ اکیلا سبب دو سببوں کے قائم مقام ہے، اس لیے غیر منصرف ہے
اسے منتہی الجموع اسی لیے کہتے ہیں کہ اس کی آگے جمعِ تکسیر نہیں بنائی جاتی
مساجدون جیسا لفظ عرب کا استعمال نہیں، اور کہیں جمعِ سالم آ بھی جائے (جیسے صَواحِبات) تو اس سے مفرد لفظ کا منتہی الجموع ہونا ختم نہیں ہوتا
اساور کا بھی یہی حکم ہے، یہ بھی منتہی الجموع ہے (اَسْوِرَۃ کی جمع)