سوالنحو1 جواب

مثال کے قائدہ نمبر 1 میں حرف حلقی ہونے کی شرط ہے تو پھر وجب یوجب میں کونسا قائدہ لگے گا

Muhammed IlyasMuhammed Ilyas21 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

وہاں دو قاعدے ہیں دوسرے قاعدے کی شرط حرف حلقی ہے جبکہ وجب یجب پہلے قاعدے سے ہے