متعلقہ سوالات
نحو
1
مصدر اور اسم مصدر میں کیا فرق ہے
6 فروری، 2026Sazu Ansari
جواب دہندہ
Q
مصدر وہ اسم ہے جو حدث (کام) پر دلالت کرے اور اپنے فعل کے تمام حروف پر مشتمل ہو، جیسے اَعْطٰی سے اِعْطَاءٌ، کَلَّمَ سے تَکْلِیْمٌ
اسم مصدر بھی مصدر ہی کے معنی پر دلالت کرتا ہے، لیکن اس میں فعل کے بعض حروف کم ہوتے ہیں اور ان کا عوض نہیں ہوتا، جیسے اَعْطٰی سے عَطَاءٌ، کَلَّمَ سے کَلَامٌ، تَوَضَّأَ سے وُضُوْءٌ
مصدر سے صیغے مشتق ہوتے ہیں، اسم مصدر سے نہیں