سوالنحو1 جواب

مصدر اسم مصدر اورحاصل بالمصدرمیں فرق کیاہے؟

سراج محمدي3 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مصدر در اصل اس چیز کو کہتے ہیں جو مصدری معنی پر دلالت بھی کرے اور صیغھائے مختلفہ کا اشتقاق بھی اس سے ہو اسم مصدر یہ بھی مصدر ہی کی قسم لیکن اس سے اشتقاق نہیں ہوتا ان میں لفظی فرق یہ ہوتا ہے کہ اسم مصدر اپنے مصدر کے حروف سے کم حروف رکھتا ہے جب کہ حاصل بالمصدر وہ کلمہ جو مصدر کے حاصل معنی پر دلالت کرے جیسے حمد بمعنی مصدر ہو تو معنی ہوتا ہے حمد کرنا اور اس کا حاصل معنی ہوگا بس حمد یا تعریف و توصیف یعنی فعل کے کرنے کے بعد جو چیز حاصل ہو اسے حاصل بالمصدر کہتے ہیں