سوالنحو1 جواب

مصدر کی نحوی تراکیب کیسے ہوگی جب اسکی اضافت فاعل کی طرف ہوتی ہو؟ اور جب مفعول کی طرف اضافت ہوتو مصدر کی تو ترکیب کیسے ہوگی؟

AbubakarAbubakar31 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جب مصدر کی اضافت فاعل یا مفعول کی طرف ہو تو اس وقت فاعل یا مفعول ترکیب میں مضاف الیہ بنیں گے آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں مضاف الیہ فاعل یا مفعول لیکن ہوں گے وہ ترکیبی لحاظ سے مضاف الیہ ہی ہے