سوالنحو1 جواب

مصدر کی تعریف

Abid JuttAbid Jutt29 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

وہ اسم جس سے دوسرے کلمات مشتق ہوں خود کسی سے مشتق نہ ہو اسے مصدر کہتے ہیں اس کے اردو ترجمے میں (نا ) آتا ہو