سوالنحو1 جواب

،، مشکاۃ ،، یہ لفظ اسم کی تینوں قسمیں جامد،مصدراور مشتاق میں سے کیا ہے? اور کیوں

Oliullah Chowdhury28 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

اس لفظ کے عربی و عجمی ہونے میں اختلاف ہے اگر عربی مانیں تو جامد ہوگا
،، مشکاۃ ،، یہ لفظ اسم کی تینوں… | صرف و نحو سوال جواب