سوالنحو1 جواب

مسئلة جامد مصدر مشتق میں سے کیا ہے کیا یہ مشتق میں سے اسم ظرف ہے اور یہ مزکر ہے یا مؤنث اور اگر یہ مؤنث ہے تو اسکی جمع مسائل مزکر کیسے ہے

Tasmim MolaniTasmim Molani30 جون، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

مَسْأَلَة: مشتق ہے (مادہ س-أ-ل)، وزن مَفْعَلَة، اسمِ مکان کے وزن پر۔ آخر میں تاءِ تانیث کی وجہ سے مؤنث ہے۔ جمع: مَسَائِل (وزن مَفَاعِل)۔ جمعِ مکسّر میں تاء گر جاتی ہے (جیسے مَدْرَسَة ۔ مَدَارِس)، اس لیے لفظ مذکر جیسا لگتا ہے، حالانکہ غیر عاقل کی جمعِ مکسّر مؤنث کے حکم میں ہوتی ہے: هَذِهِ مَسَائِلُ مُهِمَّةٌ۔
مسئلة جامد مصدر مشتق میں سے کیا ہے… | صرف و نحو سوال جواب