سوالنحو1 جواب

مسئولا کون سا صیغہ ہے وضاحت سے

20 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد مہموز العین از باب فتح یفتح