Logo
مسجد کا پیسہ عید گاہ میں لگانا کیسا ہے؟ مسجد کے لیے دو لاکھ اکٹھا ہیں اور مسجد میں کوئی کام نہیں ہے تو کیا مسجد کا پیسہ عید گاہ میں ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے؟ یعنی عید گاہ میں لگایا جاسکتا ہے کہ نہیں ؟