Logo
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی نے مسجد پرایک دکان بنوا لی ہے حالانکہ اس میں سب نے اپنا زمین کا حصہ وقف کیا تھا تین بھائی تھے جنہوں نے یہ مسجد میں اپنا حصہ دیا تھا اب ان میں سے ایک کی اولاد نے مسجد پرایک دکان بنا لی کیا کسی بھی مقصد کے لیے ایسا کرنا شرعاً درست ہے یا ان پر گناہ ہو گا؟