سوالنحو1 جواب

مسلمی کی تعلیل کر دے

Waji WajWaji Waj9 اگست، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اصل میں مسلموی تھا قاعدہ تھا واؤ اور یاء ایک ساتھ جمع ہو جائیں پہلا حرف یعنی واؤ اور یاء میں سے کوئی ساکن ہو تو اسے یاء سے بدلنا واجب پھر جب بدلا تو یاء کا یاء میں ادغام کردیا