سوالنحو1 جواب

مسْلمونَ کے نون کو جب اضافت کی وجہ سے گرا دیتے ہیں تو مسلموی بن جاتا ہے ۔سوال یہ ہے کہ آخر میں یہ یاء کہاں سے آجاتی ہے؟

Khizar AkbarKhizar Akbar13 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مسلمون صیغہ ہے اور یاء متکلم کی ہے اور مسلمون کی اضافت یاء متکلم کی طرف ہے