Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
نحو
/
مصطفى کونسا صیغہ ہے نیز اس میں اعلال بھی بتا
سوال
نحو
1 جواب
مصطفى کونسا صیغہ ہے نیز اس میں اعلال بھی بتا
Zabih ullah
6 فروری، 2026
20
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
Kaif Aliraza
اسلامک ڈیسک معاون
کراچی
آخری جائزہ: 19 اگست، 2026
·
پہلی اشاعت: 6 فروری، 2026
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب افتعال تعلیل ۔ یہ اصل میں مُصْتَفَیٗ تھا قاعدہ باب افتعال کے فاء کلمے میں صا تو تو تاء افتعال کو طاء سے بدلیں گے پھر قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر مُصْطَفٰی ہوا
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
نحو — موضوعی صفحہ
غیر منصرف کلمات
نحو کی دنیا ایپ
نحو کے کورسز