سوالنحو1 جواب

مستثنی کی تعریف کریں

Toqeer27 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

وہ اسم جو الا یا دیگر اداۃ استثنا کے ذریعے ما قبل سے خارج کیا جائے
مستثنی کی تعریف کریں | صرف و نحو سوال جواب