سوالنحو1 جواب

مستثنیٰ منصوبات میں سے ہے ۔لیکن اس کا اعرب مرفوع، منصوب اور مجرور تینوں حالتوں میں ہوتا ہے ۔

Hafiz SafdarHafiz Safdar21 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مستثنی کی بعض حالتیں منصوب ہوتی ہیں اسی وجہ سے اسے منصوبات میں شمار ہوتا ہے بقیہ مرفوع منصوب مجرور وغیرہ بھی ہوتا ہے مکمل مستثنی منصوبات میں سے نہیں ہے