سوالنحو1 جواب

مستتر جائز الستتار اور واجب الاستتار میں کیا فرق ہے

Azhar AliAzhar Ali11 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مستتر جائز الاستتار کا مطلب یہ ہے کہ وہ ضمیر جو مستتر ہو سکتی ہے اور نہیں بھی ہو سکتی دونوں ممکن ہے اس ضمیر ولے فعل کا فاعل اسم ظاہر بھی ہو سکتا ہے جبکہ واجب الاستتار کا مطلب یہ ہے کہ یہ ضمیر ہمیشہ مستتر ہوگی اس ضمیر والے فعل کا فاعل اسم ظاہر نہیں آ سکتا