سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
مطالع مضاف
علم مضاف مضاف الیہ
الادب مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا
من جار
ثلاثۃ مضاف اوجہ مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق ہوا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ