سوالنحو1 جواب

متعلق کے کیا معنیٰ ہیں ایک مثال سے جواب دیجیے گا

Deen e IslamDeen e Islam26 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

جار مجرور یا ظرف مکان و زمان جب بھی عبارت میں آتے ہیں ان کا متعلق لازمی ہوتا ہے چاہے لفظوں میں ہو یا محذوف ہو متعلق کا لفظ عموما محذوف کے لئے آتا ہے جو مذکور ہو اسے عامل کہتے ہیں جیسے زید فی الدار میں فی الدار جار مجرور ثابت کے متعلق ہے اس ثابت جو محذوف نکالا ہے یہ متعلق ہوتا ہے