متعلقہ سوالات
نحو
1
مطویات کونسا صیغہ ہے، تعلیل
13 جنوری، 2026M Qurban
جواب دہندہ
Q
مَطْوِیَّاتٌ صیغہ جمع مؤنث سالم اسم مفعول ثلاثی مجرد لفیف مقرون باب ضرب یضرب (طَوٰی یَطْوِیْ)، واحد مَطْوِیَّۃٌ، حروف اصلیہ ط و ی
اصل میں مَطْوُوْیَۃٌ تھا، مفعول کی واو ساکن اور یاء جمع ہوئیں تو واو کو یاء سے بدل کر ادغام کیا: مَطْوُیَّۃٌ
یاء کی مناسبت سے ماقبل کا ضمہ کسرہ سے بدلا: مَطْوِیَّۃٌ، اس کی جمع مَطْوِیَّاتٌ
جیسے وَالسَّمٰوٰتُ مَطْوِیّٰتٌۢ بِیَمِیْنِہٖ