سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
ماذا مبتدا ب جار کاف ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ
یا حرف ندا قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل
اخ مضاف یاء متکلم مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ